ہالی وڈ فلم ’اسٹریٹ اوٹا کومپٹن‘ نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا
ہالی وڈ(نیوز یسک)نارتھ امرین باکس آفس پر ’اسٹریٹ آﺅٹا کومپٹن‘ فلم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فلم ’اسٹریٹ آﺅٹا کومپٹن‘ کی کہانی 80کی دہائی میں شہرت حاصل کرنے والے پاپ گروپ این ڈبلیو اے کے کیریئر کے گرد گھومتی ہے۔ فلم نے اپنی ریلیز کے ابتدائی 3دنوں میں 5کروڑ 61لاکھ ڈالر سمیٹے۔ ادھر… Continue 23reading ہالی وڈ فلم ’اسٹریٹ اوٹا کومپٹن‘ نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا







































