منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

شوٹنگ کے دوران اکشے کمار کی ٹانگ جل گئی

datetime 16  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی ایک ٹانگ فلم سنگھ از بلنگ کی شوٹنگ کے دوران جل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار فلم کے گانے ”ٹنگ ٹنگ باجے“ کی عکسبندی کروارہے تھے اور اس دوران انہوں نے تار سے بنے ایک دائرے جسے آگ لگائی گئی تھی جس میں سے چھلانگ لگاکر گزرنے لگے تو ان کی ٹانگ جل گئی۔ انہیں فوری طور پر طبی امداد دی گئی اور اس کے بعد انہوں نے دوبارہ عکسبندی شروع کردی۔ابھودیوا کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی فلم 2 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔واضح رہے کہ اداکاراکشے کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اپنی فلم کے تمام سٹنٹ خود کرتے ہیں جبکہ دیگر اداکار اس طرح کے سٹنٹ خود نہیں کرتے اور خصوصی افراد سے یہ سین کرواتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…