کریتی سینن سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی
نیو دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم ہیروپنٹی سے کیئریر کا آغاز کرنیوالی حسینہ کریتی سینن کے بارے میں کہا جارہاہے کہ وہ سلمان خان کی نئی آنیوالی فلم سلطان مین اہم کردار ادا کررہی ہیں اس خبر کے بارے میں کریتی کہا کہنا ہے کہ ان سے اس فلم میں کام کرنے کیلئے رابطہ نہیں… Continue 23reading کریتی سینن سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی







































