کترینہ بھی سیف علی کے گن گانے لگی؟؟
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف نے کہا ہے کہ سیف علی خان نفیس انسان ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینا کیف ،جو فلم”فینٹم“ میں اداکار سیف علی خان کے ہمراہ جلوہ گر ہونگی ، نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ سیف علی خان انتہائی نفیس انسان ہیں۔ علاوہ ازیں وہ ذہین اورباشعور انسان ہیں۔فلم… Continue 23reading کترینہ بھی سیف علی کے گن گانے لگی؟؟