ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ دیویا دتہ نے کہا ہے کہ وہ نئی فلم”چاک اینڈ ڈسٹر“ میں منفی کردارادا کرنے سے محظوظ ہورہی ہیں۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی دیویا دتہ کا کہنا تھا کہ جب انھیں فلم میں منفی کردار کی پیش کش ہوئی تو وہ اس پر بہت حیران ہوئیں اور یہ انھیں منفرد لگا۔ دیویا نے بتایا کہ جب انھوں نے اسکرپٹ پڑھا تو وہ اس سے لطف اندوز بھی ہوئیں۔انھوں نے کہا کہ اس فلم میں میری پسندیدہ اداکارائیں جوہی چاولہ اور شبانہ اعظمی بھی کام کررہی ہیں اوران سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔واضح رہے کہ جئینت گیلتر کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی اس فلم میں جیکی شروف، زرینہ وہاب اور سمیر سونی بھی اہم کردار نبھا رہے ہیں۔
چاک اینڈ ڈسٹر“ میں منفی کردارسے محظوظ ہورہی ہوں، دیویا دتہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































