بالی ووڈ اداکاراوں کے انوکھے شوق
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ حسینائیں پریانکا چوپڑہ اور کرینہ کپور ویسے تو ایک دوسرے کی مخالف سمجھی جا سکتی ہیں اور اکثر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش بھی کرتی ہیں مگر ایک چیز میں دونوں کے خیالات ملتے ہیں اور وہ ہیں جوتوں کے بارے میں ان کا جنون۔یہ دونوں جوتوں کی دیوانی ہیں… Continue 23reading بالی ووڈ اداکاراوں کے انوکھے شوق