فلم فینٹم کا ’حافظ سعید‘ سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر روپوش ہوگیا
ممبئی (این این آئی) سیف علی خان کی نئی فلم ’فینٹم‘ میں جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کا کردار ادا کرنےوالے اداکار شاہنواز پرادھان سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر روپوش ہو گئے۔ سیف اور کترینہ کیف کی ریلیز ہونےوالی فلم کی کہانی ممبئی حملوں کے ارد گرد گھومتی ہے۔ ایس حسین زیدی کے ناول ’ممبئی… Continue 23reading فلم فینٹم کا ’حافظ سعید‘ سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر روپوش ہوگیا