منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سوناکشی نے13 سالہ بھارتی سنگر کو اپنی فلم میں گانا گانے کی آفر کر دی

datetime 29  اگست‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لئے 13سالہ بھارتی سنگر کو گانا گانے کی آفر کر دی ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ سوناکشی انڈین آئڈل جونئیر کی جج بھی ہیں اور پہلی مرتبہ کسی شو میں جج ہونے کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق سوناکشی سنہا نے انڈین آئڈل جونئیر کی 13 سالہ گلوکارہ ناہید آفرین سے اپنی آنے والی فلم ’اکیرا‘ میں گانا گانے کی درخواست کی جس کے بعد ناحید نے اس کی فوری ہامی بھر دی۔ سوناکشی سنہا کے ساتھ اس شو کو ویشال ددلانی اور سلیم مارچنٹ جج کر رہے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ ویشال سوناکشی کی فلم اکیرا کے میوزک کمپوزر بھی ہیں۔ قیاس آرائیاں ہیں کہ سوناکشی خود بھی اس فلم میں پہلی مرتبہ گلوکاری کرتی نظر آئیں گی البتہ اداکارہ نے ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں کی۔ فلم ’اکیرا‘ میں سوناکشی کے ہمراہ ان کے والد شتروگھن سنہا اہم کردار کرتے نظر آئیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…