ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

فلم فینٹم کا ’حافظ سعید‘ سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر روپوش ہوگیا

datetime 29  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) سیف علی خان کی نئی فلم ’فینٹم‘ میں جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کا کردار ادا کرنےوالے اداکار شاہنواز پرادھان سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر روپوش ہو گئے۔ سیف اور کترینہ کیف کی ریلیز ہونےوالی فلم کی کہانی ممبئی حملوں کے ارد گرد گھومتی ہے۔ ایس حسین زیدی کے ناول ’ممبئی ایونجرز‘ پر بنی فلم میں سیف علی خان ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈز کو قتل کرنے کا مشن سنبھالنے والے ایک سابق فوجی افسر بنے ہیں۔ فلم کے ترجمان نے ایک جاری بیان میں کہا ’ہمارے لئے تمام اداکاروں کی سیکیورٹی انتہائی اہم ہے اور اب چونکہ شاہ نواز کی شناخت سامنے آ چکی ہے۔ ایسے میں احتیاطی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…