پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہور مانگا منڈی میں 14 سالہ لڑکے کو دوست نے مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کردیا،

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو حراست میں لیا تو اس نے جرم کا اعتراف کرلیا۔پولیس کے مطابق مانگا منڈی میں 14سالہ ثاقب کی لاش نواحی گائوں سے ملی، مقتول کے سر پر گہرے زخم اور گلے پر پھندے کے نشانات تھے، پولیس اور فارنزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کرکے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دی۔تفتیش کے دوران فوٹیج میں مقتول ثاقب کو اپنے دوست عبد الرحمان کے ساتھ جاتے ہوئے دیکھا گیا

جس پر اسے حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تو اس نے جرم کا عتراف کر لیا۔ملزم عبد الرحمان نے بتایا کہ اس نے مقتول پر پہلے بلیڈ سے وار کیے پھر پھندا دے کر قتل کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…