منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری

datetime 18  مئی‬‮  2026 |

مکو آ نہ(این این آئی) فیصل آبادمیں الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں بعض ادویات کے مخصوص بیچز کو مضر صحت قرار دیتے ہوئے فوری طور پر مارکیٹ سے واپس اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق سفوفیراذون سوڈیم۔میکوبالامن اور ڈیکسا میتھوسون کے مخصوص بیچز انسانی صحت کیلئے نقصان دہ قرار دیے گئے ہیں۔الرٹ کے مطابق سیفوپیرازون انفیکشن کے علاج میں بطور اینٹی بائیوٹک استعمال کی جاتی ہے، جبکہ میکوبالامن خون کی کمی دور کرنے، اعصابی نظام کو بہتر بنانے اور جسم میں توانائی بحال کرنے کیلئے استعمال ہوتی ہے۔ اسی طرح ڈیکسامیتھاسون الرجی اور دیگر سوزشی امراض کے مریضوں کو تجویز کی جاتی ہے۔محکمہ صحت نے تمام میڈیکل اسٹورز، فارمیسیز اور اسپتالوں کو ہدایت کی ہے کہ ان ادویات کے متعلقہ مضر صحت بیچز فوری طور پر فروخت سے ہٹا دیے جائیں تاکہ شہریوں کی صحت کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھا جا سکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…