سونم اورہریتھک بڑی اسکرین پرایکساتھ جلوہ گرہونے کے خواہشمند
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور اداکارہ سونم کپور نے ایک ساتھ فلم میں کام کرنا کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔ ممبئی میں بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ کی میوزک ویڈیو کی لانچنگ کی تقریب میں شرکت کے دوران ہریتھک روشن نے کہا کہ سونم کپورکی مسکراہٹ سیٹ کو چار چاند لگادیتی ہے اورماحول… Continue 23reading سونم اورہریتھک بڑی اسکرین پرایکساتھ جلوہ گرہونے کے خواہشمند