ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کوک سٹوڈیو، سیزن 8 میں لوگوں کی توجہ کا مرکز گل پانرا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) کوک سٹوڈیو اپنی منفرد گائیکی کی وجہ سےجانا جاتا ہے، سیزن 8 کی بے پناہ مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کے پچھلےآٹھ سالوں سے ہر سال ایک نئے انداز اورخصوصی لوک گانوں اور نغموں کے ساتھ ساتھ لوک گلوکاروں کو بھی تعارف کراتا ہے یہی سٹوڈیو کی پاکستان میں بے پناہ مقبولیت کی وجہ ہے۔اس بارسیزن8 میں توجہ کا مرکز 26 سالہ گل پانرا ہے جو اپنی خوبصورت منفرد آوازسے پہچانی جارہی ہیں۔

مزید پڑھئے: پولیو مہم سیکیورٹی خدشات پر 3حصوں میں تقسیم، 7ستمبر سے شروع ہوگی

گل پانرا کا تعلق پشاور سے ہے۔ پشاوریونیورسٹی سےماسٹرکی ڈگری حاصل کی۔اس سے پہلےگل پانرا اپنے تعلیمی دور میں گائیکی میں حصہ لیا کرتی تھیں ، ماحول اور گھر سےحو صلہ افزائی نہ ہونے کی وجہ سے کبھی یہ خوبصورت آواز منظرعام پر نہیں آئی۔ لیکن کالج اور یونیورسٹی میں حوصلہ آفزائی ملنے کے بعد گل پانرا نے گائیکی کا شعبہ اپنایا- گل پانرا نے بے شمار پشتو گانے گائے اور دنیا بھر کے پختون ان کے گانوں سے محظوظ ہوئے۔پشتو فلموں میں ان کے گانوں کو خصوصی پذیرائی ملی۔ میوزیکل بینڈ سٹرینگ سے تعلق رکھنے والے بلال اور فیصل نے جب گل پانرا کی سحرآمیز آواز کو سنا تو کوک سٹوڈیو کی پیشکش کی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…