کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں جاری آپریشن اور سیکورٹی خدشات کے باعث انسداد پولیو مہم کو 3حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ پولیو مہم اب 7ستمبر سے شروع ہوگی۔ محکمہ صحت کے مطابق شہر میں سیکورٹی خدشات کے باعث انسداد پولیو مہم کو 3حصوں میں تقسیم کردیا گیا، جس کے تحت پہلے مرحلے میں انتہائی حساس علاقے، جبکہ دوسرے مرحلے میں حساس علاقے اور آخری مرحلے میں عام علاقوں میں معمول کے مطابق پولیو مہم کی جائے گی۔ محکمہ صحت کے مطابق 7ستمبر سے جاری پولیو مہم کے دوران 22لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے لئے قطرے پلائے جائیں گے، جبکہ انجکشن کے ذریعے بھی ویکسینشن کی جائے گی۔
پولیو مہم سیکیورٹی خدشات پر 3حصوں میں تقسیم، 7ستمبر سے شروع ہوگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
کراچی، ڈیلیوری آپریشن کے بعد ڈاکٹرز کا خاتون کے حمل سے انکار، اہل خانہ کا ہنگامہ، تحقیقات شروع
-
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش،ہوشربا انکشافات سامنے آگئے
-
راولپنڈی،قریبی عزیز کا خاتون کو ٹک ٹاک لائیو پر کام کے لیے سرگودھا سے بلاکر جتماعی زیادتی
-
پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
-
رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا



















































