بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سونم اورہریتھک بڑی اسکرین پرایکساتھ جلوہ گرہونے کے خواہشمند

datetime 2  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور اداکارہ سونم کپور نے ایک ساتھ فلم میں کام کرنا کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔
ممبئی میں بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ کی میوزک ویڈیو کی لانچنگ کی تقریب میں شرکت کے دوران ہریتھک روشن نے کہا کہ سونم کپورکی مسکراہٹ سیٹ کو چار چاند لگادیتی ہے اورماحول خوب اچھا ہو جاتا ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں سونم کپور کے ہمراہ کسی قلم میں کام کرنا چاہیے اوراگر انہیں اچھی کہانی کے ساتھ اس کی پیش کش ہوئی تو وہ ضرور کریں گے۔
سونم کپورکا کہنا تھا کہ ہریتھک روشن بالی وڈ کا بڑا نام ہیں اس لئے وہ ان کے ساتھ کام کرنے سے کتراتی تھیں کیونکہ انہیں خوف رہتا تھا کہ ہریتھک کے سامنے ان کا کام بڑی اسکرین پر ماند ہوجائے گا لیکن اب ایسا کچھ نہیں اور وہ بھی ان کے ساتھ کام کر نے کی خواہاں ہیں۔واضح رہے کہ سونم کپور اور ہریتکھ روشن ایک ساتھ موبائل فون کے کمرشل میں بھی کام کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…