سیف علی خان کی ممبی میں لڑائی ،مدعی کاصلح کرنے سے انکار
ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کے نام سے مشہور اداکار سیف علی خان پر 2012 میں ممبئی کے تاج ہوٹل میں مارپیٹ کے مقدمے کے مدعی اقبال میر شرما نے صلح سے انکار کردیا ہے۔سیف علی خان فلموں کے علاوہ عام زندگی میں بھی ایکشن میں نظر آتے رہتے ہیں جب کہ فلموں کی… Continue 23reading سیف علی خان کی ممبی میں لڑائی ،مدعی کاصلح کرنے سے انکار