ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

یوراج اور انگلش ماڈل ہیزل کیچ میں تعلقات کی افواہیں گرم ہوگئیں!

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (کرائم رپورٹر)بھارتی آل راﺅنڈر یوراج سنگھ کا نام انگلش اداکارہ اور ماڈل ہیزل کیچ کے ساتھ جوڑا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ کرکٹر اس مرتبہ غیرملکی اداکارہ کے ساتھ وقت گزارتے ہوئے پائے گئے ہیں، وہ ماضی میں کئی ملکی اداکاراو¿ں سے بھی قریب رہے ہیں، یوراج کو اس مرتبہ لندن میں عوامی مقامات پر انگلش اداکارہ ہیزل کے ہمراہ دیکھاگیا ہے، تاہم ابھی تک ان کی جانب سے اپنے تعلقات کی تصدیق نہیں کی گئی ہے، اگر یہ خبریں درست ہوئیں تو بھارتی کرکٹ کو نئی جوڑی مل جائے گی، جہاں ان سے قبل کوہلی کا انوشکا، ہربھجن سنگھ کا گیتا بسرا اور ظہیرخان کا ایشا شراوینی سے معاشقہ چل رہا ہے، ماضی میں یوراج کا نام اداکارہ کم شرما اور دیپکا پڈوکون کے ساتھ بھی لیاجاتا رہا ہے، ہیزل کی والدہ کا تعلق ماریطانیہ سے ہے جبکہ ان کے والد انگلینڈ کے ہیں، انھوں نے حال ہی میں بگ باس 7 میں حصہ لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…