ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ریسٹورنٹ میں مار پیٹ کرنا سیف علی خان کو مہنگا پڑگیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیو ز ڈیسک)اداکار سیف علی خان کی 2012 میں تاج ہوٹل میں لڑائی ہوئی تھی جس کا مقدمہ بھارتی عدالت میں زیر سماعت ہے ، لیکن عدالت نے دونوں فریقین کو صلح کیلئے مہلت دے رکھی تھی ۔جس پر مدعی اقبال میر شرما نے صلح سے انکار کردیا ہے۔سیف علی خان فلمی دنیا کے علاوہ بھی ایکشن میں نظر آتے رہتے ہیںجس کے باعث چھوٹے نواب کو مارپیٹ مہنگی پڑ گئی ،صلح نہ ہونے کی صورت میں چھوٹے نواب سیف علی خان انتہائی مشکلات میں پڑ گیا ہے ۔ جس کے بعد اب ان کے خلاف ٹرائل کورٹ میں مقدمہ چلایا جائے گا اور جرم ثابت ہونے پر اداکار کو جیل کی ہوا کھانی پڑسکتی ہے۔واضح رہے کہ اداکار سیف علی خان کے 2 ساتھی تاج ہوٹل کی جانب سے درخواست کے بعد گرفتار کرلیا گیا تاہم انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔سیف علی خان اور اس کے دونوں ساتھی اسوقت انتہائی مشکل میں ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…