ایک اور انجلینا جولی، لڑکی نے مداحوں کو دنگ کر دیا
اسکاٹ لینڈ.(نیوزڈیسک)انجلینا جولی جیسی ایک اور لڑکی سامنے آگئی،جس نے جولی کے مداحوں کو دنگ کر دیا۔ اسکاٹ لینڈ میں چوبیس سالہ چیلسیا، انجلینا جو لی سے حیر ت انگیز مشابہت رکھتی ہیں ۔چہرے کے خدوخال،آنکھوں کی رنگت،رنگ سب جولی جیسا ہے ۔ اس مشابہت کے باعث اسے ما ڈلنگ کی کئی آفرز بھی ہو… Continue 23reading ایک اور انجلینا جولی، لڑکی نے مداحوں کو دنگ کر دیا