ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میں سنی لیون نہیں ہم سب فحاشی کے ذمہ دار ہیں ،شلپا شیٹھی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)اداکارہ سنی لیون کو بھارت میں فحاشی کی وجہ قرار دیئے جانے کیخلاف اداکارہ شلپا شیٹھی بھی سنی لیون کی حمایت میں میدان میں کود پڑیں۔ رپورٹ کے مطابق خواتین کے ملبوسات کی نمائش کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شلپا شیٹھی نے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے رہنما اتل کمار انجان کے سنی لیون کے کنڈوم کو جنسی بے راہ روی قرار دیئے جانے کے تبصرے کو لغو اور احمقانہ قرار دیا۔اداکارہ نے کہاکہ اس طرح کے واقعات ہر جگہ رونما ہوتے ہیں۔ہر جگہ تنازعات ہوتے ہیں اور یہ واقعی احمقانہ بات ہے کہ آپ اس کو بہت زیادہ اہمیت دیں۔انہوں نے کہاکہ ہاتھ کی پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔میرا خیال ہے کہ بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں حد درجہ اضافہ ہوچکاہے لیکن اس کا ذمہ دار صرف سنی لیون کو نہیں ٹھہرایا جاسکتا ، اس کیلئے ہم سب ذمہ دار ہیں۔سنی کا کہنا تھا کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی جھجک محسوس نہیں ہوتی کہ بھارت اس وقت پوری دنیا کیلئے باعث ننگ بن چکاہے



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…