ویلکم بیک کا 3 تین دن میں 51 کروڑ روپے کا بزنس
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کامیڈی فلم ‘ویلکم بیک’ نے باکس آفس پر 51 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔ ایک رہنما کامرس تجزیہ نگار تاران آراءانیس کا کہنا ہے کہ فلم باکس آفس پر انتہائی شاندار بزنس کر رہی ہے اور گزشتہ تین روز میں فلم نے 51 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔… Continue 23reading ویلکم بیک کا 3 تین دن میں 51 کروڑ روپے کا بزنس