مادھوری سے متعلق سلمان خان کی تردید
ممبئی ( نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری بولی ووڈ کے ادکار سلمان خان نے فلم ”ہم آپ کے ہیں کون “میں اپنی ساتھی اداکارہ مادھوری ڈکشت کے مقابلے میں کم معاوضہ ملنے کی خبر کی تردید کردی ان کا کہنا تھا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے واضح رہے کہ انوپم کھیر ان… Continue 23reading مادھوری سے متعلق سلمان خان کی تردید