ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان کے بچے انکے بھی استاد نکلے۔بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے کہ مےرے بچے مےرے استاد ہےں بچوں کے بغیر نرمی، گانوں کے نئے رحجانات محبت اور بغیر کسی وجہ کے ہنسنا کبھی نہیں سیکھ سکتا تھا ۔ اداکار جن کے تین بچے 17 سالہ اریان ،15 سالہ بیٹی سوہانہ اور دو سالہ بیٹا ابرام ہے۔ شاہ رخ خان نے بتاےا کے صبر اور نئے رحجانات سےکھتے ہےں۔سماجی رابطے کی وےب سائٹ پر اپنے اےک پےغام مےں بالی ووڈ کے اسٹار اداکار شاہ رخ خان نے مزےد بتاےا کے آ ج مےں جو کچھ بھی ہوں اپنے بچوں کی وجہ سے ہوں۔
بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان کے بچے انکے بھی استاد نکلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































