ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پائلٹ بننے کے خواب دیکھتی تھی مگر قسمت مجھے شوبز کی دنیا میں لے آئی ‘ فلمسٹار نور

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)۔ فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ بچپن میں پائلٹ بننے کے خواب دیکھتی تھی مگر قسمت مجھے شوبز کی دنیا میں لے آئی ، آج پاک فضائیہ میں خواتین پائلٹ کی شمولیت سے ایک خاتون ہونے کی حیثیت سے خود پر بڑا فخر محسوس کرتی ہوں ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں خواتین تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوکر زندگی کے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں ۔پاکستان میں بالخصوص دیہی علاقوں میں بچیوں کی تعلیم کو یقینی بنانے کے لئے حکومتوں کو انقلابی اقدامات اٹھانے ہوں گے ۔
ایک سوال کے جواب میں فلمسٹار نور نے کہا کہ میں خود تو اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کر سکی مگر اپنی بیٹی کو اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ایک مثالی انسان کے طور پر دیکھنے کی خواہشمند ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ اپنی بیٹی پر کبھی اپنی مرضی مصلحت نہیں کروں گی البتہ ایک ماں ہونے کی حیثیت سے جو بھی اس کے لئے بہتر ہو گا اس کا مشورہ ضرور دوں گی ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…