ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کنگنا رناوت نے اداکاری کے بعد قلم بھی سنبھال لیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کنگنا رناوت نے سوانح عمری لکھنے کا اعلان کردیا ہے جس میں وہ اپنے ماضی کے پوشیدہ گوشوں کو مداحوں کے سامنے لائیں گی۔
اپنے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے کہا کہ انہوں نے یہاں تک کے سفر میں بہت کٹھن دن بھی دیکھے ہیں، ایک وقت ایسا بھی تھا جب ان کے پاس رہنے کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا اوروہ وہ سڑک پربھی سوئی ہیں لیکن ان کا حال ان کے ماضی کے مقابلے میں بہت اچھا ہے۔ انہیں اب تک اپنی اداکاری کے بل بوتے پر دو مرتبہ قومی اعزاز سے نوازا جاچکا ہے۔
بالی ووڈ کوئن کا کہنا تھا کہ جلد ہی وہ اپنی آپ بیتی تحریرکریں گی جس میں وہ اپنی زندگی کے پوشیدہ پہلوو¿ں، مشکل حالات اور ان تھک محنت سے متعلق لوگوں کو آگاہ کریں گی۔
واضح رہے کہ اپنی لگاتار کامیاب فلموں کی بدولت کنگنا رناوت اس وقت بھارتی فلم نگری کی سب سے مہنگی اداکارہ ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…