شاہد کپور کےساتھ ڈانس کا سوچ کر ہی پریشان تھی:عالیہ بھٹ
ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کی ہاٹ گرل عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ شاہد کپور جیسے مایہ ناز ڈانسر کے ساتھ رقص کرنے کا سوچ کر ہی انکے ہاتھ پاو¿ں پھول جاتے تھے۔ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے بتایا کہ انھوں نے اپنی نئی آنے والی فلم شاندار کے گانے گلابو میں پہلی بار شاہد کپور… Continue 23reading شاہد کپور کےساتھ ڈانس کا سوچ کر ہی پریشان تھی:عالیہ بھٹ







































