ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کو فلم کے لیے وزن بڑھانا مہنگا پڑ گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کو فلم کے لیے وزن بڑھانا مہنگا پڑ گیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں مسٹر پر فیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان نے فلم ”دنگل“ کے لیے اپنے وزن میں 30 کلو اضافہ کیا جس کے باعث اب انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ اداکار عامر خان اپنے کردار میں ڈھل جانے کے باعث کافی شہرت رکھتے ہیں اور اپنے… Continue 23reading بالی ووڈ اسٹار عامر خان کو فلم کے لیے وزن بڑھانا مہنگا پڑ گیا

پریانکا نے دیسی پرستاروں کےلئے’کوانٹکو‘کا پرو مو ہندی میں شوٹ کرا دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

پریانکا نے دیسی پرستاروں کےلئے’کوانٹکو‘کا پرو مو ہندی میں شوٹ کرا دیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑہ آجکل انگریزی ٹی وی سیریز میں اداکاری کی وجہ سے نیویارک سٹی پر چھائی ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ اس کے باوجود اپنے دیسی پرستاروں کو ہر گز نہیں بھولیں اس لئے انھوں نے اپنی انگریزی سیریز ’کوانٹکو‘ کے ہندی زبان میں… Continue 23reading پریانکا نے دیسی پرستاروں کےلئے’کوانٹکو‘کا پرو مو ہندی میں شوٹ کرا دیا

رنبیر کی ناکامیوں پر تبصرہ نہیں کر سکتی ، دیپیکاپڈکون

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

رنبیر کی ناکامیوں پر تبصرہ نہیں کر سکتی ، دیپیکاپڈکون

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈکون نے کہا ہے کہ وہ رنیبر کپور کے فلاپ ہونے پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گی تاہم وہ ایک بڑے سٹار ہیں اور انہوں نے تماشا میں بہت بڑا کام کیا ہے ایک تقریب کے موقع پرجب سوال پوچھا گیا کہ کیا وہ سمھجتی ہیں کہ ان… Continue 23reading رنبیر کی ناکامیوں پر تبصرہ نہیں کر سکتی ، دیپیکاپڈکون

عامر خان کی بیٹی ایرا نے بلی گود لے لی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

عامر خان کی بیٹی ایرا نے بلی گود لے لی

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو عمران خان کی جانوروں سے محبت کسی سے پوشیدہ نہیں انہوں نے اپنے پالی ہل والے گھر میں بارہ جانور پال رکھے تھے عمران خان کو اپنے دونوں کتوں ٹونیا ور کچریی پر فخر ہے ۔ حال ہی میں عمران خان نے بلی کے بچوے کو بچایا… Continue 23reading عامر خان کی بیٹی ایرا نے بلی گود لے لی

کاجول اوراجے دیوگن نے اپنے بیٹے کی سالگرہ منائی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

کاجول اوراجے دیوگن نے اپنے بیٹے کی سالگرہ منائی

ممبئی(نیوز ڈیسک) اجے دیوگن اور اداکارہ کاجول کا بیٹا یوگ 5سال کا ہوگیا۔ کاجول ان دنوں اپنی نئی فلم ” دل والے“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر یہ بات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انکا بیٹا یوگ 5سال کا ہوگیا ہے اور وہ بہت ہی خوش… Continue 23reading کاجول اوراجے دیوگن نے اپنے بیٹے کی سالگرہ منائی

لالی ووڈ کو ترقی کی منازل طے کرتا دیکھنا میرا خواب تھا: راحت فتح علی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

لالی ووڈ کو ترقی کی منازل طے کرتا دیکھنا میرا خواب تھا: راحت فتح علی

کراچی (آن لائن) گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سنیما کی بحالی پر انہیں بے حد خوشی ہے۔نئی فلم ہلہ گلہ کی میوزک لانچ اور پریس کانفرنس کراچی کے مقامی سنیما میں ہوئی۔ جس میں فلم کی کاسٹ اور گلوکاروں نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی گلوکار راحت فتح… Continue 23reading لالی ووڈ کو ترقی کی منازل طے کرتا دیکھنا میرا خواب تھا: راحت فتح علی

جارجیا کی حسینہ نے مس امریکا کا تاج اپنے سر سجا لیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

جارجیا کی حسینہ نے مس امریکا کا تاج اپنے سر سجا لیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے مس امریکا کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ مس امریکا کا مقابلہ جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے جیت لیا۔ سابق مس امریکا کیرا کزنٹویس نے بیٹے سنٹرل کو مقابلے کا تاج پہنایا تو اس موقع پر پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور نو منتخب مس امریکا… Continue 23reading جارجیا کی حسینہ نے مس امریکا کا تاج اپنے سر سجا لیا

شادی کی کوئی جلدی نہیں ،خوابوں کے شہزادے کی تلاش جاری ہے ، لیلیٰ

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

شادی کی کوئی جلدی نہیں ،خوابوں کے شہزادے کی تلاش جاری ہے ، لیلیٰ

لاہور (نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ لیلیٰ نے کہاہے کہ مجھے شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے اورویسے بھی جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ابھی خوابوں کے شہزادے کی تلاش جاری ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں کسی کے لئے برا نہیں سوچتی بلکہ سب کیلئے دعا گوہوں۔نجی مصروفیات کے باعث صرف اچھا اور معیاری… Continue 23reading شادی کی کوئی جلدی نہیں ،خوابوں کے شہزادے کی تلاش جاری ہے ، لیلیٰ

سیالکوٹ کے لوگ ہسپتال کی تعمیرمیں مدد دیں ، میراکی اپیل

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

سیالکوٹ کے لوگ ہسپتال کی تعمیرمیں مدد دیں ، میراکی اپیل

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں بہت جلددل کے امراض کے لیے ٹرسٹ ہسپتال کی تعمیر شروع کردی جائے گی۔ٹی ایم اے سمبڑیال کے دفتر میں ہستپال کی تعمیر لیے نقشہ منظوری کے لیے جمع کروانے کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران فلم سٹار میرا کا… Continue 23reading سیالکوٹ کے لوگ ہسپتال کی تعمیرمیں مدد دیں ، میراکی اپیل

Page 718 of 969
1 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 969