ممبئی (آن لائن) بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو عمران خان کی جانوروں سے محبت کسی سے پوشیدہ نہیں انہوں نے اپنے پالی ہل والے گھر میں بارہ جانور پال رکھے تھے عمران خان کو اپنے دونوں کتوں ٹونیا ور کچریی پر فخر ہے ۔ حال ہی میں عمران خان نے بلی کے بچوے کو بچایا جو کہ زخمی ہو گیا تھا ذرائع کے مطابق کٹن نامی سے بلی ان کی کار کے نیچے آکر زخمی ہو گئی تھی وہ غلطی سے اسے دیکھ نہ سکے اور انہوں نے بلکی کو اٹھایا اور گھر لے گئے ۔ انہوں نے اپنے دوستوں اور جاننے والوں سے اس واقعے کا ذکر کیا اور اس امیرپر کہ شاید اس بلی کو پالنے کی ذمہ دار لے لے مگر جب کسی نے بھی حامی نہیں بھری تو انہوں نے بلی کو خود پالنے کا فیصلہ کیا لیکن آخر کار عمران خان کی خواہش پوری ہو گئی اور عامر خان کی بیٹی ایران نے بلی کو پالنے کا فیصلہ کیا ۔ جب میڈیا نے اس بارے میں عمران خان سے تصدیق چاہی تو انہوں نے اس بات کا ادراک کیا کہ ہم سب جانورں سے محبت کرنے والے لوگ ہیں اور ایرا نے بلی کو گود لے لیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































