جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم

datetime 7  جولائی  2026 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے صحت کارڈ پروگرام میں اہم تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے کینسر اور دل کے امراض کے علاج کو صحت کارڈ سے الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نئی پالیسی کے تحت اب ان مریضوں کا علاج صحت کارڈ کے بجائے وزیراعلی کے خصوصی کارڈیک اور کینسر پروگرام کے ذریعے کیا جائے گا۔حکومتی منصوبے کے مطابق وزیراعلی کے مریضوں کے علاج کے لیے 13 ارب روپے جبکہ کارڈیک سرجری پروگرام کے لیے 3 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اس طرح صرف کینسر اور دل کے مریضوں کے علاج پر مجموعی طور پر 16 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق نئے پروگرام پر مکمل عملدرآمد کی ذمہ داری پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی کے سپرد کر دی گئی ہے، جو کینسر اور دل کے مریضوں کے علاج کی نگرانی اور انتظامات کرے گی۔حکومت کے مطابق آئندہ کینسر اور دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کو علاج کی سہولت وزیراعلی کے نئے خصوصی پروگرام کے تحت فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…