نکاح پر نکاح کے کیس میں اداکارہ میرا کی ضمانت منظور
لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا نے ضمانت کے مچلکے جمع کرا دیئے جس پر عدالت نے ان کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے میرا کو پچاس ہزار کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا جس پر سید حسین نامی شخص نے میرا کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے جس پر ان کی نکاح پر… Continue 23reading نکاح پر نکاح کے کیس میں اداکارہ میرا کی ضمانت منظور