منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نکاح پر نکاح کے کیس میں اداکارہ میرا کی ضمانت منظور

datetime 17  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا نے ضمانت کے مچلکے جمع کرا دیئے جس پر عدالت نے ان کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے میرا کو پچاس ہزار کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا جس پر سید حسین نامی شخص نے میرا کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے جس پر ان کی نکاح پر نکاح کے کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔ اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ میرا دلہا کون ہو گا فیصلہ امی کریں گی۔۔اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کرنے کے کیس کی سماعت لاہور کی مقامی عدالت میں ہوئی۔ اداکارہ میرا کیخلاف ان کے شوہر ہونے کے دعویدار عتیق الرحمان نے درخواست دائر کر رکھی ہے۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ میرا نے میرے ساتھ نکاح کے بعد ایک اور نکاح کیا جو کہ غیر قانونی لہذا ان کیخلاف کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…