ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاری کے لیے سرد جنگ جاری ہے اور اسی میں ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے 30 سیکنڈ کے اشتہار میں کام کی مد میں 5 کروڑ 50 لاکھ معاوضہ وصول کرلیا۔بالی ووڈ میں سب سے زیادہ کمائی اور نمبر ایک اداکارہ کے لیے سرد جنگ ہمیشہ سے ہی جاری رہی ہے جس کے باعث اداکاراو¿ں کے ا?پس میں تعلقات بھی کشیدہ رہے ہیں جس کی وجہ سے فلم نگری کی کئی اداکاراو¿ں نے ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے سے انکار تک کیا ہے جب کہ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور دپیکا پڈوکون کے درمیان بھی انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کے لیے سرد جنگ جاری ہے۔بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ ہیں ایسے میں اداکارہ دپیکا پڈوکون کیسے پیچھے رہ سکتی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈو کون نجی بینک کی برانڈ ایمبیسڈر ہیں جس کے 30 سیکنڈ کے اشتہار کے لیے انہوں نے ساڑھے 5 کروڑ روپے وصول کرلیے جب کہ انہوں نے اپنے معاوضے میں ڈھائی کروڑ کا اضافہ کیا۔
واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک فلم کا معاوضہ 11 کروڑ روپے وصول کیا تھا۔
دپیکا نے 30 سیکنڈ کے اشتہار کا 5 کروڑ سے زائد معاوضہ وصول کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































