ممبئی(نیوز ڈیسک) گجراتی ماڈل و اداکارہ ایونی مودی کا کہنا ہے کہ وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مود ی کی بیٹی ہیں۔ایک بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق با لی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر کی نئی فلم ‘کیلنڈر گرلز ’ میں اداکاری کرنے والی اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ نریندر مودی کی بیٹی ہیں۔جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ ایونی مودی نے بتایا کہ مجھ سے اکثر اوقات سوال پوچھا جاتا ہے کہ میرا اور وزیر اعظم کا خاندانی نام(مودی )ایک ہی ہے ، ہماری ذات ایک ہے اور یہ کہ ہمارا تعلق بھی ایک ہی بھارتی ریاست گجرات سے ہے تو ایسے میں کیا ہماری رشتہ داری بھی ہے۔اس حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ہمیشہ یہ کہتی ہو ں کہ میں بھارتی وزیر اعظم کی بیٹی ہوں اور نہ صرف میں بلکہ ملک کی ہر لڑکی انکی بیٹی ہے کیونکہ وہ میرے لئے میرے باپ کا سا درجہ رکھتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































