ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت ہی نہیں دنیا بھر کےساتھ مشترکہ فلمسازی ہونی چاہیے، ثانیہ سعید

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

بھارت ہی نہیں دنیا بھر کےساتھ مشترکہ فلمسازی ہونی چاہیے، ثانیہ سعید

لاہور(نیوز ڈیسک) صرف بھارت ہی نہیں دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی یا جوائنٹ وینچر ہونا چاہیے۔ میرے لیے سب سے اہم کہانی اور کردار ہے وہ چاہے فلم، تھیٹر یا ٹی وی ہو مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔پاکستان میں ہرطرح کی فلمیں بننے لگی ہیں اور انھیں پسند بھی کیا… Continue 23reading بھارت ہی نہیں دنیا بھر کےساتھ مشترکہ فلمسازی ہونی چاہیے، ثانیہ سعید

ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا، فرح خان

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا، فرح خان

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کوریو گرافر اورہدایتکار فرح خان نے کہا ہے کہ انھوں نے ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا ہے۔فرح خان نے ٹوئیٹر پر اپنے ہمراہ کریتی اور ورون کی تصاویر شیئرکی ہیں اور کہا ہے کہ دونوں نوجوان اداکار باصلاحیت اور فرمانبردارہیں اور انھوں نے ان کے ساتھ شوٹنگ… Continue 23reading ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا، فرح خان

ریما اور شان کے فلم انڈسٹری میں 25 برس مکمل

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

ریما اور شان کے فلم انڈسٹری میں 25 برس مکمل

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف فلمی جوڑی ریما اور شان کے فنی کیریئر کے 25 برس مکمل ہوگئے۔مذکورہ دونوںفنکار پہلی بارہدایتکارجاوید فاضل کی اردو فلم ”بلندی“ میں جلوہ گر ہوئے جس کی نمائش 21 ستمبر 1990 ءکوکی گئی جو دونوں فنکاروں کوفن کی بلندیوں پر لے گئی۔”بلندی“ کے فلمساز اسلام بٹ تھے۔ دیگر فنکاروں میں ثمینہ پیرزادہ‘… Continue 23reading ریما اور شان کے فلم انڈسٹری میں 25 برس مکمل

انڈسٹری کی بحالی کے باوجود موسیقی میں بہتری نہیں ہوئی، شبانہ کوثر

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

انڈسٹری کی بحالی کے باوجود موسیقی میں بہتری نہیں ہوئی، شبانہ کوثر

لاہور(نیوز ڈیسک) ”گھونگھٹ“، ”یس باس“، ”چور مچائے شور“ سمیت 35سے زائد فلموں میں پلے بیک گلوکاری کرنے والی گلوکارہ شبانہ کوثر نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی شروع ہوگئی مگر میوزک کے شعبے میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ان کا کہنا تھا کہ موسیقی کے میدان میں ہمارے پاس دنیا کے بہترین… Continue 23reading انڈسٹری کی بحالی کے باوجود موسیقی میں بہتری نہیں ہوئی، شبانہ کوثر

ملکہ ترم نورجہاں کی 89 ویں سالگرہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

ملکہ ترم نورجہاں کی 89 ویں سالگرہ

کراچی (نیوز ڈیسک)برصغیر پاک وہند کی نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی آج89 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔میلوڈی کوئین کے نام سے پہچانی جانے والی میڈم نور جہاں 21ستمبر 1926کو قصور کے ایک موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔نورجہاں نےاپنے فلمی کیرئیر کا آغاز نو سال کی عمر سے کیا اور جلد ہی ایک… Continue 23reading ملکہ ترم نورجہاں کی 89 ویں سالگرہ

معروف پاکستانی ماڈل صائمہ اظہر عدنان سمیع کے نقشے قدرم پر چل پڑیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

معروف پاکستانی ماڈل صائمہ اظہر عدنان سمیع کے نقشے قدرم پر چل پڑیں

ممبئی(آن لائن)پاکستان کی معروف ماڈل صائمہ اظہر نے بھارت جاکر رنگ دکھانا شروع کردیئے اور انہوں نے پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارت میں رہنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔گزشتہ دنوں پاکستانی ماڈل صائمہ اظہر نے نئی دلی میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام ثقافتی پروگرام”شان پاکستان“ کے… Continue 23reading معروف پاکستانی ماڈل صائمہ اظہر عدنان سمیع کے نقشے قدرم پر چل پڑیں

آئی ایس پی آر کی ریٹرننگ ہوم بہترین دستاویزی فلم قرار

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

آئی ایس پی آر کی ریٹرننگ ہوم بہترین دستاویزی فلم قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کاراووڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز میں آئی ایس پی آر کی دستاویزی فلم ریٹرننگ ہوم کو بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔کراچی میں منعقدہ پہلے کاراووڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز کی تقریب میں آئی ایس پی آر کی دستاویزی فلم ریٹرننگ ہوم کو بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔اس مختصردورانیے کی… Continue 23reading آئی ایس پی آر کی ریٹرننگ ہوم بہترین دستاویزی فلم قرار

مائیکل جیکسن کی بہن گلوکارہ جینٹ نے اسلام قبول کرنیکا اعلان کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

مائیکل جیکسن کی بہن گلوکارہ جینٹ نے اسلام قبول کرنیکا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی پاپ گلوکارانجہانی مائیکل جیکسن کی بہن ہالی وڈ گلوکارہ جینٹ جیکسن نے اسلام قبول کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ 49 سالہ جینٹ جیکسن نے 2012 میں 40 سالہ مسلمان ارب پتی وسام المنا سے شادی کی تھی جس سے وہ اتنی متاثر ہوئیں کہ انھوں نے اسلام قبول کرلیا اور نا… Continue 23reading مائیکل جیکسن کی بہن گلوکارہ جینٹ نے اسلام قبول کرنیکا اعلان کر دیا

اداکارہ میرا نے دیگر اداکاراؤں کی نسبت 3گنا مہنگا قربانی کا جانور خرید لیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

اداکارہ میرا نے دیگر اداکاراؤں کی نسبت 3گنا مہنگا قربانی کا جانور خرید لیا

اسلام آباد (آن لائن) اداکارہ میرا نے دیگر اداکاراؤں کی نسبت 3گنا مہنگا قربانی کا جانور خرید لیا ہے جو فیصل آباد کی منڈی سے خریدا گیا ہے اور اس کی قیمت لاکھوں روپے ہے ۔ اداکارہ میرا نے ” پپو بیل” کے مالک کو کسی بھی شخص کو جانور کی قیمت بتانے سے روک… Continue 23reading اداکارہ میرا نے دیگر اداکاراؤں کی نسبت 3گنا مہنگا قربانی کا جانور خرید لیا

1 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 970