اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ریما اور شان کے فلم انڈسٹری میں 25 برس مکمل

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف فلمی جوڑی ریما اور شان کے فنی کیریئر کے 25 برس مکمل ہوگئے۔مذکورہ دونوںفنکار پہلی بارہدایتکارجاوید فاضل کی اردو فلم ”بلندی“ میں جلوہ گر ہوئے جس کی نمائش 21 ستمبر 1990 ءکوکی گئی جو دونوں فنکاروں کوفن کی بلندیوں پر لے گئی۔”بلندی“ کے فلمساز اسلام بٹ تھے۔ دیگر فنکاروں میں ثمینہ پیرزادہ‘ افضال احمد‘ ندیم اور آغا طالش مرحوم نے اداکاری کے جوہردکھائے تھے۔ یہ فلم اپنے دور میں سلور جوبلی ثابت ہوئی اور فلمی صنعت کوشان اور ریما کی صورت میں نئی جوڑی مل گئی۔ انھوں نے ایک عرصے تک اردو اور پنجابی فلموں میں اپنی خوبصورت اداکاری کے ذریعے شائقین کو اپنے سحرمیں مبتلا کیے رکھا۔ یہاں پریہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ دونوں فنکاروں نے اداکاری کے ساتھ ساتھ ہدایتکاری کے میدان میں بھی اپنامقام حاصل کیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…