اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

معروف پاکستانی ماڈل صائمہ اظہر عدنان سمیع کے نقشے قدرم پر چل پڑیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن)پاکستان کی معروف ماڈل صائمہ اظہر نے بھارت جاکر رنگ دکھانا شروع کردیئے اور انہوں نے پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارت میں رہنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔گزشتہ دنوں پاکستانی ماڈل صائمہ اظہر نے نئی دلی میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام ثقافتی پروگرام”شان پاکستان“ کے فیشن شو میں شرکت کی جہاں ماڈل صائمہ نے بھارتی مےں رہنے کی اپنی خواہش کا اظہار کر دیا۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستانی ماڈل صائمہ اظہر کا کہنا تھاکہ مجھے لگتا ہے میں غلطی سے پاکستان میں ڈراپ ہوگئی ہوں اور مجھے بھارت میں ہونا چاہئے۔واضح رہے کہ پاکستانی گلوکار عدنان سمیع بھی بھارتی شہریت کے لیے کوشاں ہیں جبکہ انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارت میں رہنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…