اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ میرا نے دیگر اداکاراؤں کی نسبت 3گنا مہنگا قربانی کا جانور خرید لیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) اداکارہ میرا نے دیگر اداکاراؤں کی نسبت 3گنا مہنگا قربانی کا جانور خرید لیا ہے جو فیصل آباد کی منڈی سے خریدا گیا ہے اور اس کی قیمت لاکھوں روپے ہے ۔ اداکارہ میرا نے ” پپو بیل” کے مالک کو کسی بھی شخص کو جانور کی قیمت بتانے سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ وہ خود اس بارے میڈیا کو بتائیں ۔ جمعرات کو وہ قربانی کے جانور کی رونمائی کریں گی اور میڈیا کو اس بارے تفصیلات بتائیں گی ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ اداکارہ میرا کو پپو نامی بیل بہت زیادہ پسند آیا ہے جس کی قیمت 15 سے 40 لاکھ روپے کے درمیان بتائی جاتی ہے یہ قربانی کا جانور ان کے چاہنے والے نے خریدا ہے مگر ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اس کی خریداری بارے میرا کا نام لے رہے ہیں میرا کے پاس یہ جانور بدھ کو گھر پہنچے گا جمعرات کو وہ یہ جانور میڈیا کے ذریعے سب کو دکھائیں گی ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…