ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اداکاراکشے کمار کی ’سنگھ از بلنگ‘ کا ٹریلر جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

اداکاراکشے کمار کی ’سنگھ از بلنگ‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈکے معروف اداکار اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ’سنگھ از بلنگ ‘ کاٹریلر جا ری کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پربہو دیو کی سنگھ از بلنگ میں اکشے کمار کے ساتھ نئی اداکارہ ایمی جیکسن اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔واضح رہے فلم میں اکشے کمار مزاحیہ کردار ادا کر رہے… Continue 23reading اداکاراکشے کمار کی ’سنگھ از بلنگ‘ کا ٹریلر جاری

دوبئی ‘ میگ میڈیا نے پاکستانی فلم انڈسڑی میں سر مایہ کاری کا اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

دوبئی ‘ میگ میڈیا نے پاکستانی فلم انڈسڑی میں سر مایہ کاری کا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) میگ میڈیا نے پاکستانی فلم انڈسڑی کو سہارا دینے کیلئے سر مایہ کار ی کا اعلان کر دیااپنے ایک انٹر ویو کے دوران میگ میڈیا کمپنی کے منیر اعوان نے بتایا کہ پاکستان میں شوبز کے حوالے بہت ٹیلنٹ موجود ہے جسکی وجہ سے میں پاکستانی فلم انڈسڑی کو پروانے چڑھانے کا فیصلہ… Continue 23reading دوبئی ‘ میگ میڈیا نے پاکستانی فلم انڈسڑی میں سر مایہ کاری کا اعلان کر دیا

اداکارہ میرا نے قربانی کا جانور خرید لیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

اداکارہ میرا نے قربانی کا جانور خرید لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اداکارہ میرا نے دیگر اداکاراؤں کی نسبت 3گنا مہنگا قربانی کا جانور خرید لیا ہے جو فیصل آباد کی منڈی سے خریدا گیا ہے اور اس کی قیمت لاکھوں روپے ہے۔ اداکارہ میرا نے ’’ پپو بیل‘‘ کے مالک کو کسی بھی شخص کو جانور کی قیمت بتانے سے روک دیا اور… Continue 23reading اداکارہ میرا نے قربانی کا جانور خرید لیا

اداکارہ کرینہ کپور آج اپنی 35ویں سالگرہ منائیں گی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

اداکارہ کرینہ کپور آج اپنی 35ویں سالگرہ منائیں گی

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ انڈسڑی کی معروف اداکارہ کرینہ کپور آج21ستمبر کو اپنی 35ویں سالگرہ منائیں گی۔بیبو 21ستمبر1980ءکو بھارتی شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں۔کرینہ کپور نے ابتدائی تعلیم جمنہ بائی نرسری سکول اور ویلہم گرلز سکول ممبئی سے حاصل کی۔بعد ازاں انھوں نے وکالت کی تعلیم حاصل کرنے کے ارادے سے ممبئی گورنمنٹ کالج میں داخلہ… Continue 23reading اداکارہ کرینہ کپور آج اپنی 35ویں سالگرہ منائیں گی

ہالی وڈ فلم ’میزرنر دی اسکورچ ٹرائلز‘ باکس آفس پر چھاگئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

ہالی وڈ فلم ’میزرنر دی اسکورچ ٹرائلز‘ باکس آفس پر چھاگئی

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)نارتھ امریکن باکس آفس پر اس ہفتے ’میز رنر‘ کے سیکوئیل نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ’میزرنر‘ کے سیکوئل ’دی سکورچ ٹرائلز‘ نے ریلیز کے پہلے 3دنوں میں 3کروڑ 3لاکھ ڈالر کما کر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ فلم میں ہیرو اور اس کے ساتھی ایک طاقتور… Continue 23reading ہالی وڈ فلم ’میزرنر دی اسکورچ ٹرائلز‘ باکس آفس پر چھاگئی

بھارت ہی نہیں دنیا بھر کےساتھ مشترکہ فلمسازی ہونی چاہیے، ثانیہ سعید

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

بھارت ہی نہیں دنیا بھر کےساتھ مشترکہ فلمسازی ہونی چاہیے، ثانیہ سعید

لاہور(نیوز ڈیسک) صرف بھارت ہی نہیں دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی یا جوائنٹ وینچر ہونا چاہیے۔ میرے لیے سب سے اہم کہانی اور کردار ہے وہ چاہے فلم، تھیٹر یا ٹی وی ہو مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔پاکستان میں ہرطرح کی فلمیں بننے لگی ہیں اور انھیں پسند بھی کیا… Continue 23reading بھارت ہی نہیں دنیا بھر کےساتھ مشترکہ فلمسازی ہونی چاہیے، ثانیہ سعید

ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا، فرح خان

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا، فرح خان

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کوریو گرافر اورہدایتکار فرح خان نے کہا ہے کہ انھوں نے ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا ہے۔فرح خان نے ٹوئیٹر پر اپنے ہمراہ کریتی اور ورون کی تصاویر شیئرکی ہیں اور کہا ہے کہ دونوں نوجوان اداکار باصلاحیت اور فرمانبردارہیں اور انھوں نے ان کے ساتھ شوٹنگ… Continue 23reading ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا، فرح خان

ریما اور شان کے فلم انڈسٹری میں 25 برس مکمل

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

ریما اور شان کے فلم انڈسٹری میں 25 برس مکمل

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف فلمی جوڑی ریما اور شان کے فنی کیریئر کے 25 برس مکمل ہوگئے۔مذکورہ دونوںفنکار پہلی بارہدایتکارجاوید فاضل کی اردو فلم ”بلندی“ میں جلوہ گر ہوئے جس کی نمائش 21 ستمبر 1990 ءکوکی گئی جو دونوں فنکاروں کوفن کی بلندیوں پر لے گئی۔”بلندی“ کے فلمساز اسلام بٹ تھے۔ دیگر فنکاروں میں ثمینہ پیرزادہ‘… Continue 23reading ریما اور شان کے فلم انڈسٹری میں 25 برس مکمل

انڈسٹری کی بحالی کے باوجود موسیقی میں بہتری نہیں ہوئی، شبانہ کوثر

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

انڈسٹری کی بحالی کے باوجود موسیقی میں بہتری نہیں ہوئی، شبانہ کوثر

لاہور(نیوز ڈیسک) ”گھونگھٹ“، ”یس باس“، ”چور مچائے شور“ سمیت 35سے زائد فلموں میں پلے بیک گلوکاری کرنے والی گلوکارہ شبانہ کوثر نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی شروع ہوگئی مگر میوزک کے شعبے میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ان کا کہنا تھا کہ موسیقی کے میدان میں ہمارے پاس دنیا کے بہترین… Continue 23reading انڈسٹری کی بحالی کے باوجود موسیقی میں بہتری نہیں ہوئی، شبانہ کوثر

Page 711 of 969
1 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 969