اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ کرینہ کپور آج اپنی 35ویں سالگرہ منائیں گی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ انڈسڑی کی معروف اداکارہ کرینہ کپور آج21ستمبر کو اپنی 35ویں سالگرہ منائیں گی۔بیبو 21ستمبر1980ءکو بھارتی شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں۔کرینہ کپور نے ابتدائی تعلیم جمنہ بائی نرسری سکول اور ویلہم گرلز سکول ممبئی سے حاصل کی۔بعد ازاں انھوں نے وکالت کی تعلیم حاصل کرنے کے ارادے سے ممبئی گورنمنٹ کالج میں داخلہ لیا مگر جلد ہی پڑھائی کو خیر باد کہہ کر فلمی سفر کا آغاز کر دیا۔اداکارہ نے اپنے فنی سفر کا آغاز پہلی فلم ’رفیوجی‘ سے کیا ،تاہم بعد ازاں انکی اعلیٰ کار کردگی نے انھیں صف اول کی ادکاراں کی فہرست میں لا کھڑا کیا۔بولی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں کبیر خان کی ’بجرنگی بھائی جان‘میں سلمان خان کے مقابل بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا تھا۔رپورٹ کے مطابق آجکل اداکارہ آر بالکی کی ’کی اینڈ کا‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔واضح رہے اداکارہ کی والدہ نے انکا نام کرینہ شہرہ آفاق ناول ’اینا کرینینا‘ سے متاثر ہو کر رکھا



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…