بولی ووڈ کنگ خان لڑکی سے ملنے حیدرآباد جائیں گے
ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی فیمیل پرستار سے ملنے کے لئے بھارتی شہر حیدرآباد جائیں گے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی بیڈمنٹن سٹار سائنا نہوال بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود شاہ رخ خان کی محبت میں گرفتار سینکڑوں لڑکیوں میں سے ایک ہیں۔ذرائع کے مطابق بیڈمنٹن سٹار نے اداکار کو مائیکرو بلاگنگ سائٹ… Continue 23reading بولی ووڈ کنگ خان لڑکی سے ملنے حیدرآباد جائیں گے