ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بہترین اداکار کے ساتھ ساتھ بہترین گلوکار بھی قرار دے دیا۔
بالی ووڈ کے تینوں حکمران خانز کے درمیان ناراضگیوں کا دور ختم ہوچکا ہے جس کے بعد اب ان کی دوستی گہری ہوتی جارہی ہے اور تینوں ایک دوسرے سے باہم شیروشکر ہیں جب کہ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان، شاہ رخ خان اور سلمان خان کی فنکارانہ صلاحیتوں کے معترف نکلے۔بالی ووڈ اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان اور سلمان خان بڑے اداکار ہیں ان میں اداکاری کے ساتھ ساتھ اچھی گلوکاری کا بھی فن ہے جب کہ دونوں اداکاروں کی اپنی اپنی خوبیاں ہیں اور میں بھی ان کی فلمیں دیکھ بہت لطف اندوز ہوتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فلم کا اسکرپٹ اچھا ہو تو شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کو تیار ہوں۔
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان کو بہترین اداکار کے ساتھ گلوکار بھی قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ



















































