ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کی نئی آنے والی فلم باجی راو¿ مستانی ان کے کیرئیر کی مشکل ترین فلم ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈکون کا کہنا ہے کہ باجی راو¿ مستانی ان کے فلمی کرئیر کی مشکل ترین فلم ثابت ہوئی ہے، فلم کی شوٹنگ 10 سے 12 گھنٹے تک جاری رہتی تھی جس میں گھڑ سواری، ڈائیلاگ کی پریکٹس اور ڈانس شامل تھا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم میں بہت زیادہ محنت کی ہے اور فلم کی شوٹنگ میں جسمانی اور ذہنی دونوں طرح سے تھکا دینے والی تھی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم ’رام لیلا‘ کی شوٹنگ بھی خاصی مشکل تھی تاہم ’باجی راو¿ مستانی‘ کی شوٹنگ کرکے اب ’رام لیلا‘ آسان لگنے لگی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ فلم میں اپنے کردار ’مستانی‘ سے بہت لطف اندوز ہوئی ہیں.واضح ر ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت میں بننے والی فلم باجی راو¿ مستانی 18 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
دیپیکا نے فلم باجی راﺅ مستانی کو اپنے کیرئیرکی مشکل ترین فلم قراردے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
تھینک گاڈ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































