نیو یارک(نیوزڈیسک)امریکی میگزین ” فوربز ” نے دو ہزار پندرہ میں زیادہ کمائی کرنے والی ماڈلز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ برازیلی ماڈل گیزل بونچن 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کما کر سب سے آگے ہیں۔ برازیلی ماڈل بونچن گزشتہ نو برس سے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ماڈلز کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔ دوسرے نمبر پر آنے والی کارا ڈیلونج اور ایڈریانا لیما ہیں۔ دونوں نے نوے نوے لاکھ ڈالر کمائے ہیں۔ تیسرے نمبر پر ہالینڈ کی دوزن کروس ہیں جنہوں نے پچھہتر لاکھ ڈالر کمائے ہیں۔ انیس سالہ امریکی کینڈل جینر چالیس لاکھ ڈالر کے ساتھ آٹھویں نمبر ہیں۔ وہ پہلی بار فوربز کی ماڈلز کی فہرست میں شامل ہوئی ہیں۔
” فوربز ” کیمطابق برازیلی ماڈل بونچن کمائی میں سب سے آگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ



















































