وینا ملک کو امریکہ میں عید کا بڑا ”تحفہ “مل گیا
ورجینیا(نیوزڈیسک)پاکستانی اداکارہ وینا ملک دوسرے بچے کی ماں بن گئی ہیں۔اداکارہ وینا ملک کے شوہر اسد بشیر خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسپتال میں ان کی اہلیہ نے ایک صحت مند بیٹی کو جنم دیا ہے۔ بیٹی کا نام امل اسد… Continue 23reading وینا ملک کو امریکہ میں عید کا بڑا ”تحفہ “مل گیا