اداکاری کرنی ہے تو کھیتوں میں کام کرنا ہو گا
تاشقند ( نیوز ڈیسک) ازبک فنکاروں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا انھیں سرکاری فلم ساز کمپنی کی جانب اس سلسلے میں ہدایات موصول ہوئی ہیں اور سٹیج کے اداکاروں کو بھی کہا گیا ہے کہ وہ فصل چننے کے لیے تاشقند کے علاقے میں واقع کپاس کے کھیتوں کا رخ کریں۔ایک فلم اداکار… Continue 23reading اداکاری کرنی ہے تو کھیتوں میں کام کرنا ہو گا