منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ارجن کپور نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی اور تصویر کھنچوائی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015 |

نیویارک (آن لائن) بالی وڈ ادکار ارجن کپور نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصویر کھنچوائی ۔ ارجن کپور جو کہ ان دنوں گلوبل سیٹیزن فیسٹول میں شرکت کے لئے امریکہ میں ہیں انہوں نے اس فیسٹول میں شرکت کے دوران ملالہ یوسفزئی سے بھی ملاقات کی اور انہیں اپنے ساتھ تصویر بنوانے کی درخواست کی جو کہ ملالہ نے قبول کر لی اور ارجن کے ساتھ تصویر بھی بنوائی ۔ اداکار نے یہ تصویر اپنے ٹویٹر پر شیئر کی ہے ۔

مزید پڑھئے:سینکڑوں مربع میل پر پھیلے لق و دق صحرا میں تن تنہا کھڑا‎ صحابی درخت۔۔۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…