اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

فلم”پریم رتن دھن پایو“12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

فلم”پریم رتن دھن پایو“12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) بالی ووڈ فلم”پریم رتن دھن پایو“ 12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جبکہ فلم کے ٹریلرنے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پرتہلکہ مچا دیا ہے۔ سلمان خان اور سونم کپور فلم ”پریم رتن دھن پایو“ میں مرکزی کردارادا کررہے ہیں-بالی ووڈ میں فیشن کوئین کے نام سے مشہور ادکارہ سونم… Continue 23reading فلم”پریم رتن دھن پایو“12 نومبر کو ریلیز کی جائے گی

عامر خان اور سلمان خان کی 20سالہ دوستی میں دراڑ پڑنے لگی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

عامر خان اور سلمان خان کی 20سالہ دوستی میں دراڑ پڑنے لگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )بالی ووڈ کے خانز کے درمیان جاری سرد جنگ کی خبریں ہر وقت ہی میڈیا کی سرخیوں میں رہتی ہیں۔شاہ رخ اور سلمان خان کی درمیان دشمنی دوستی میں تو تبدیل ہوگئی البتہ خبر کے مطابق عامر خان اور سلمان خان کی 20 سالہ پرانی دوستی میں دراڑ پڑ رہی ہے۔بولی وڈ… Continue 23reading عامر خان اور سلمان خان کی 20سالہ دوستی میں دراڑ پڑنے لگی

شاہ رخ اور عامر خان ایک ہی فلم میں جلوہ گرہونگے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

شاہ رخ اور عامر خان ایک ہی فلم میں جلوہ گرہونگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک )بالی و وڈکے ہدایت کار امیتاز علی شاہ رخ خان اور عامر خان کو ایک ہی فلم میں کاسٹ کرنے والے ہیں۔دونوں بالی وڈ کے چمکتے دمکتے ستارے ہیں جن کی ہر فلم کھڑکی توڑ کمائی کرتی ہے۔بالی وڈ میں خبر گرم ہے کہ اب ہدایتکار امیتاز علی سوچ رہے ہیں کہ… Continue 23reading شاہ رخ اور عامر خان ایک ہی فلم میں جلوہ گرہونگے

خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتا ہوں‘ اداکار فواد خان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتا ہوں‘ اداکار فواد خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان کے ناموراداکارفواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں خواتین سے ڈرلگتا ہے۔ بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والے فواد خان کا کہنا ہے کہ وہ خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں کیونکہ انہیں نہ کہنا مشکل ہوتا ہے۔فواد خان نے اس حیرت انگیز بات کا انکشاف… Continue 23reading خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتا ہوں‘ اداکار فواد خان

فلم”سلطان“ سال 2016میں عید پر نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

فلم”سلطان“ سال 2016میں عید پر نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) لی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی بھر پور کو شش ہو تی ہے کہ وہ اپنی ہر فلم میں نہ صرف نئے روپ بلکہ نئے کر دار میں بھی نظر آئیں اوراپنے اسی اصول پر عمل کر تے ہو ئے وہ یش راج کے بینر تلے بننے والی فلم… Continue 23reading فلم”سلطان“ سال 2016میں عید پر نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

دبنگ اسٹار سلمان خان کو حقیقت میں لڑکیوں نے لوٹ لیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

دبنگ اسٹار سلمان خان کو حقیقت میں لڑکیوں نے لوٹ لیا

ممبئی(این این آئی) فلموں میں ہیرو بن کر چوروں اور غنڈوں کے چھکے چھڑانے والے دبنگ اسٹار سلمان خان کو حقیقت میں لڑکیوں نے لوٹ لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے علاقے باندرا کے ایک نائٹ کلب میں 4 ڈاکو حسیناو¿ں نے انتظامیہ کو چکما دے کر اپنے آپ کو سلو میاں کا مداح… Continue 23reading دبنگ اسٹار سلمان خان کو حقیقت میں لڑکیوں نے لوٹ لیا

کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے شوبز سے وابستہ شخصیات کی ہٹ لسٹ برآمد

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے شوبز سے وابستہ شخصیات کی ہٹ لسٹ برآمد

اسلام آبا(نیوز ڈیسک)ڈی آئی جی سائوتھ زون پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے ہینڈ آوٹ میں کہاگیا ہے کہ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ہاتھوں کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے شوبز سے وابستہ شخصیات کی ہٹ لسٹ برآمد ہونے والی ہٹ لسٹ میں شوبز سے وابستہ 18مقبول… Continue 23reading کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے شوبز سے وابستہ شخصیات کی ہٹ لسٹ برآمد

اداکارہ میرا نے ہسپتال بنانے کامنصوبہ بھول کر اپنی ہوم پروڈکشن کیلئے 1کروڑ 35لاکھ کا کیمرہ خرید لیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

اداکارہ میرا نے ہسپتال بنانے کامنصوبہ بھول کر اپنی ہوم پروڈکشن کیلئے 1کروڑ 35لاکھ کا کیمرہ خرید لیا

لاہور(آن لائن)اداکارہ میرا نے ہسپتال بنانے کامنصوبہ بھول کر اپنی ہوم پروڈکشن کیلئے 1کروڑ 35لاکھ کا کیمرہ خرید لیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ میرا جو غریبوں کے حقوق اور ان کے علاج کی غرض سے ہسپتال بنانے کی مہم میں مصروف ہیں انہوں نے اپنی ذاتی جیب سے 1کروڑ 35لاکھ روپے کا قیمتی کیمرہ خرید… Continue 23reading اداکارہ میرا نے ہسپتال بنانے کامنصوبہ بھول کر اپنی ہوم پروڈکشن کیلئے 1کروڑ 35لاکھ کا کیمرہ خرید لیا

عدالت کابیوی بچوں کو خرچہ نہ دینے پر معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کو گرفتارکرنے کا حکم

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

عدالت کابیوی بچوں کو خرچہ نہ دینے پر معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کو گرفتارکرنے کا حکم

لاہور(آن لائن) عدالت نے معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔مےڈیا رپورٹس کے مطابق فیملی کورٹ میں دائر درخواست میں طارق ٹیڈی کی اہلیہ عاصمہ نے موقف اپنارکھا ہے کہ شادی کے بعد خدا نے دوبیٹیاں دیں لیکن تین سال قبل طارق ٹیڈی نے اسے ڈنڈے مارکر گھر سے نکال دیا اور… Continue 23reading عدالت کابیوی بچوں کو خرچہ نہ دینے پر معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کو گرفتارکرنے کا حکم