ممبئی میں شیوسینا کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی غزل گائیک استاد غلام علی کا کنسرٹ منسوخ
ممبئی(نیوزڈیسک) ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا ایک بار پھر اپنی حرکتوں سے باز نہ آئی اور روایتی پاکستان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیجنڈ غزل گلوکار استاد غلام علی کے میوزک شو پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد شو کے منتظمین نے کنسرٹ منسوخ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا… Continue 23reading ممبئی میں شیوسینا کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی غزل گائیک استاد غلام علی کا کنسرٹ منسوخ