زیادہ راستے پر چلنے والے ناکام ہوتے ہیں‘اداکارہ صاحبہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک )معروف فلمسٹار اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ زندگی میں کسی ایک راستے کا انتخاب کرلیا جائے تو شکست نہیں ہوتی‘ زیادہ راستے پر چلنے والے ناکام ہوتے ہیں-اب فلموں میں کام کرنے کا شوق نہیں رہا-فلموں کی آفرز ہوتی رہتی ہیں لیکن میں نے شادی سے پہلے فیصلہ کر لیا تھا کہ… Continue 23reading زیادہ راستے پر چلنے والے ناکام ہوتے ہیں‘اداکارہ صاحبہ