لاہور،معروف سٹیج اداکارہ جسم فروشی کے الزام میںگرفتار
لاہور( این این آئی)اداکارہ قسمت بیگ کو جسم فروشی کے الزام میںگرفتارکر لیا گیا ، عدالت سے ضمانت کے بعد رہائی مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس نے جمعہ کی شب خفیہ اطلاع پر مال روڈپر واقع ایک ہوٹل کے کمرے میں چھاپہ مارا جہاںاداکارہ قسمت بیگ ( حنابیگ ) گوجرانوالہ… Continue 23reading لاہور،معروف سٹیج اداکارہ جسم فروشی کے الزام میںگرفتار